پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

اداکار قادر خان انتقال کر گئے یا نہیں ؟ اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) اداکار قادر خان کے بیٹے سرفراز خان نے بعض بھارتی ویب سائٹس پر خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتقال کی خبر بے بنیاد ہے۔ قادر خان کینیڈا کے اسپتال میں انتہائی تشویش ناک حالت میں زیر علاج ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 81 سال کے قادر خان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے اور ڈاکٹرز نے قادر خان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا ہے۔اس سے قبل کئی بھارتی ویب سائٹس نے قادر خان کا انتقال ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ معروف اداکار قادر خان طویل عرصہ بیمار ہیں اور چند سال قبل قادر خان کے گھٹنوں کی سرجری بھی ہوئی تھی۔قادر خان نے سینکڑوں بھارتی فلموں میں کام کیا اور اپنی مزاحیہ اداکاری سے شائقین کو محظوظ کیا۔ وہ ایک ورسٹائل فنکار ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ریما نے شادی کے بعد شوہر کی خدمت اور مہوش حیات نے فلم ” پنجاب نہیں جاﺅں گی “کے بعد کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ سینئرز کو نظر انداز کر کے انہیں صدارتی اعزاز ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھارت میں بے گناہ مسلم خاندان پرہندوو¿ں کے بہیمانہ تشدد کےخلاف بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انسانیت کا درس دے دیا۔چند روز قبل سندھ میں دوہندو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا تھا ... تفصیل