عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، کترینہ نے بالآخر صاف انکار کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے نئی آنے والی فلم میں پاکستانی ڈانسر کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے فلم کرنے سے انکار کر تے ہوئے فلم میں شامل ہونے سے معذرت کرلی تفصیلات کے مطابق معروف کوریو گرافر اور ہدایت کار ریمو ڈیسوزا کی ڈانس پر مبنی فلم میں پہلی بار نوجوان اداکار ورون دھون کے مدمقابل بالی ووڈ کی حسینہ کترینہ کیف کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم اداکارہ نے فلم میں پاکستانی ڈانسر کا کردار ادا کرنے سے صاف انکار کردیا اور فلم میں شامل ہونے سے معذرت کرلی۔ کترینہ کیف کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کترینہ ہمیشہ سے ہی پروفیشنل اداکارہ رہی ہیں لیکن انہوں نے ریمو ڈیسوزا کی اس ڈانس فلم میں شامل ہونے سے معذرت کرلی ہے جس کی وجہ فلم بھارت کا مصروف ترین شیڈول ہے۔اداکارہ کا اس فلم کو انکار کرنے کی وجہ بھی فلم بھارت کی تاریخیں ہیں جوکہ ریمو ڈیسوزا کی فلم سے تصادم کر رہی ہیں۔فلم بھارت اور اس ڈانس فلم کے پروڈیوسر بھوشن کمار نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کترینہ اس فلم سے باہر ہو گئی ہیں جوکہ ہم سب کا باہمی فیصلہ ہے، دراصل وہ اس وقت میری ہی فلم بھارت میں سلمان خان کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ لیکن دونوں فلموں کی تاریخ یکساں ہونے کی وجہ سے ہمیں بد قسمتی سے یہ فیصلہ کرنا پڑا اگرچہ ہم کترینہ کو اس ڈانس فلم میں شامل کرنا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم بھارت میں کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم اگلے سال عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیرنارائن رانے کے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے نے گلوکار سونو نگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیرکے بیٹے نلیش ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ ریما شادی سے قبل پاکستانی فلم انڈسٹری کی مصروف اور بڑی اداکارہ تھیں۔ریما خان نے انتہائی کم وقت میں 200 سے زائد فلموں میں جلوے دکھائے اور انتہائی کم وقت میں اپنی شاندار اداکاری اور ڈانس سے خود کو منوایا۔ہر شوبز اسٹار کی طرح ریما ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) اداکار ارشد وارثی جنسی ہراسانی کے الزام کا سامنا کرنے والے بالی ووڈ ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی حمایت میں بول پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ میرے لیے اس وقت بغیر کسی نتیجے کے اس موضوع سے ... تفصیل