وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

2018میرے لیے کافی مشکل ثابت ہواکیونکہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نامور بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ سال 2018 ان کے لیے کافی مشکل ثابت ہوا ہے۔عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پرمداحوں کے ساتھ سال 2018 کی یادیں شیئرکرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2018 میرے لیے کافی مشکل ثابت ہواہے۔انہوںنے کہا کہ رواں سال میں نے صرف کام کام اورکام کیا ہے، یہاں تک کہ ایک وقت آیا جب میں یہ سوچنے لگی تھی کہ مجھ سے مزید یہ کام نہیں ہوگا لیکن کام سے محبت نے مجھے آگے بڑھتے رہنے کی ہمت دی۔عالیہ بھٹ کی جذباتی انداز میں رخصتی عالیہ کی’راضی‘ سال کی پہلی کامیاب ترین فلم بن گئی عالیہ نے کہا کہ اس سال میں نے زندگی میں بہت کچھ سیکھا اوراب جب 2019 کی آمد ہے تو میں نے کام سے چند دنوں کی چھٹیاں لی ہیں اورمیں بہت خوش ہوں۔عالیہ بھٹ کی اس سال صرف ایک فلم ’راضی‘ ریلیز ہوئی تھی جو باکس آفس پر کامیاب رہی تھی ۔یاد رہے کہ 2019 میں عالیہ بھٹ تین فلموں ’کلنک‘، ’گلی بوائے‘ اور ’براہمسترا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹی سی کینڈلرکی جانب سے دنیا کی 100 خوبصورت اور پرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اداکار فواد خان اورماہرہ خان سمیت 4 پاکستانیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس)کی جانب سے ہر سال دنیا بھرسے 100 ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کسی فرد واحد کے بس کی بات نہیں اس لئے اب بھی وقت ہے کہ ایک پلیٹ فارم سے مشترکہ کوششوں کا آغاز کیا جائے ۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے احسن خان ... تفصیل

دبئی(نیوز ڈیسک) معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لیویگن گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود تھیں جہاں انہوں نے سالانہ ’سپیشل اولمپکس‘ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کیا۔ اپنی پرفارمنس کے بعد گلوکارہ کئی دن متحدہ عرب امارات کی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی رہیں۔ اس دوران ... تفصیل