تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

رنویر کی فلم ’سمبا‘ نے 3 دن میں کتنے روڑ کمالیے؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار رنویر سنگھ نے پولیس آفیسر بن کر منفرد اداکاری کرکے اپنی نئی ایکشن فلم ’سمبا ‘ کی باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔ رنویر اور سارہ علی خان کی ’سمبا‘ نے اپنے ریلیز کے دن میں دنیا بھر سے 100کروڑ کما لئے ہیں۔اندازے کے مطابق فلم ریکارڈ بزنس کرسکتی ہے ۔روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان مرکزی کردار میں نظر آرہے ہیں ۔کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 28دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی جس میں بالی ووڈ اداکار اجے دیگون بھی مہمان اداکار کے طور پر ایکشن میں نظر آرہے ہیں ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نجی کمپنی کے اشتراک سے پاکستان کے مختلف شہروں میں قومی کلچر کو پرموٹ کرنے میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ ایک نجی کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شوز میں پرفارم کررہی ہیں اور اس ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا تقریباً 80ہزار روپے مالیت کا موبائل فون ہاتھ سے گر کر پانی کے ٹب میں جا گرا ۔ بعد میں جب موبائل کو آن ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے لفظ شہرت اوراسٹار کا فرق واضح کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاجول کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ لفظ اسٹار اور شہرت دو مختلف چیزیں ہیں اور ان دونوں کو ایک ساتھ جوڑا نہیں جا سکتا۔ ... تفصیل