حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

طیفا ان ٹربل جیسی فلمیں بنیں تو انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکل سکتی ہے ‘مایہ علی

لاہور (نیوز ڈیسک)اداکارہ مایہ علی نے کہا ہے کہ بطور ہیروئن میری پہلی فلم ”طیفا ان ٹربل “نے جس طرح پوری دنیا میں کامیاب بزنس کیا اس کا میرے ذہن میں تصور بھی نہیں تھا ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام شروع کیا تو مجھے اتنا گمان ضرور تھا کہ ہماری فلم کامیاب ہو گی مگر فلم سپر ڈوپر ہٹ ہو گئی اور اس کے ذریعے میری شہرت نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی پھیل گئی جس کا میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا ۔مایہ علی نے کہا کہ اس فلم سے پہلے میں نے علی ظفر کے ساتھ صرف ایک کمرشل کیا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ اگر اس طرح کی فلمیں بنتی رہیں تو مجھے یقین ہے کہ بہت جلد ہم فلم انڈسٹری کی بحرانی کیفیت پر قابو پالیں گے۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادا کارہ سارہ علی خان دو کامیاب فلمیں دینے کے بعد اپنے من پسند ہیرو کارتک آرین کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کارتک اور سارہ فلمساز امتیاز علی کی اگلی فلم کے مرکزی ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل