سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

ہالی ووڈ فلم’دی ونڈ‘کا ٹریلر جاری ،5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)ہالی ووڈ تھرلرفلم’دی ونڈ‘کا پہلا سنسنی خیزٹریلر جاری کردیا گیا۔ایما ٹیمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سنسان قصبے میں رہائش پذیر خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو تنہائی کے سبب غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل مخلوق کے نشانے پر آجاتی ہے۔فلم ’دی ونڈ‘کی کاسٹ میں کیٹلین گیرارڈ،ایشلے زکرمین،جولیا گولڈانی،ڈیلین میک ٹی اور مارٹن پیٹرسن سمیت دیگر اداکار جلوہ گر ہونگے۔کرسٹوفر ا یلنڈر کی پروڈیوس کردہ خوف اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکار بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ”لعل“ کا ٹیزر جاری کردیا گیا فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ڈراما سیریل”چیخ“ ، ”بالا“ اور”اورنگ ریزا“ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان شوبزانڈسٹری کے باصلاحیت اداکار بلال عباس خان ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی حسین اداکارہ دیپکا پڈوکون کی اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے ساتھ ’ہگ‘ (گلے ملتے ہوئے) کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دیپکا پڈوکون اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈکی نٹ کھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اورملازم کو 50،50 لاکھ روپے کا تحفہ دے کر ان کا دل جیت لیا۔اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے قبل اپنے ڈرائیور سنیل اور ملازم انمول کو 50، 50 لاکھ کا ... تفصیل