حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

کامیڈین سے متاثر ہو کر میں نے جگتیں کرنی شروع کر دی ہیں‘ فضاءعلی

لاہور (نیوز ڈیسک)اداکارہ فضاءعلی نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں میزبانی کرتے ہوئے میں نے اپنے تمام شوق پورے کر لیے ہیں ، شو کے دوران میں نے پنجابی زبان سیکھنے کے ساتھ اپنی گلوکاری کا شوق بھی پورا کیا اس کے ساتھ سینئر گلوکاروں کی پیروڈی بھی کی جس کو عوامی سطح پر بڑی پذیرائی ملی ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے شو کا فارمیٹ اس طرح کا ہے جس میں کامیڈین آپس میں بڑے مز ے مزے کی جگتیں کرتے ہیں اور انکی جگتوں سے میں بھی اس قدر متاثر ہوئی کہ اب میں نے خود بھی جگتیں کرنی شروع کر دی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شو کے دوران مجھے اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کا بھرپور موقع ملا ۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادا کارہ سارہ علی خان دو کامیاب فلمیں دینے کے بعد اپنے من پسند ہیرو کارتک آرین کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کارتک اور سارہ فلمساز امتیاز علی کی اگلی فلم کے مرکزی ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل