رہنمامسلم لیگ ن ملک احمد کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونےکا مطالبہ              آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

مجھے تمغہ امتیازدینے کا مطلب ہے اچھا کام کررہی ہوں‘ مہوش حیات

کراچی(نیوز ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان کیے جانے کامطلب ہے کہ وہ انڈسٹری میں اچھاکام کررہی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات کو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے لیے پاکستان کے چوتھے بڑے سول اعزاز تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مہوش حیات نے اتنا بڑا اعزاز اپنے نام کیے جانے کے اعلان پر کہا میں یہ خبر سن کر بے حد خوش ہوں کہ صدر پاکستان نے مجھے اتنے بڑے سول اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتنا بڑا سول اعزاز ملنے کا مطلب ہے کہ میں یقیناً انڈسٹری میں کچھ اچھا کررہی ہوں اس لیے مجھے یہ اعزاز دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) نامور اداکارہ صباءقمر نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ مجھے ایسے کردار ملیں ، انتہائی کم وقت میں جتنی کامیابیاں ملی ہیں اس پر خد ا کا جتنا بھی شکر ادا ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ نہیں معلوم کہ کب میری کون سی ویڈیو وائرل ہوجائے۔اداکارہ نیلم منیر نئی نسل کے مشہور فنکار سمیع خان کےساتھ ہدایت کار یاسر نواز کی فلم رانگ نمبر 2 میں جلوہ گر ہو رہی ہیں، فلم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کو ’ہاں‘ کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خوبرو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ۔چند روز قبل ماہرہ خان نے فہد مصطفی کے گیم ... تفصیل