آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

رفاقت علی خان میرے روحانی استاداورآئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں،حمیرا ارشد

humaira arshad

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ ٹی وی پر لانے کا سہرا رفاقت علی خان کو جاتا ہے اور وہ میرے روحانی استاد اور آئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں۔ حمیرا ارشد کہا کہ مجھے بچپن میں لڑکوں والے تمام شوق تھے مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدلتا گیا۔نجی مارننگ ٹی وی شومیں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد لڑکی کو اپنے شوہر کو اہمیت دینی چاہیے ، میں شوبز سمیت زندگی کے دیگر معاملات میں اپنے شوہر کے مشورے اور مرضی کو اہمیت دیتی ہوں، حمیرا رشد نے کہا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے اور اپنی اپنی ذمے داریوں کو احسن طریقے سے پورا کرنا چاہیے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کو ’ہاں‘ کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خوبرو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ۔چند روز قبل ماہرہ خان نے فہد مصطفی کے گیم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈپریشن سے متعلق انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں کہا کہ آجکل ذہنی ... تفصیل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور جم ٹرینر کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے نجف گڑھ کے رہائشی 27 سالہ جم ٹرینر اور سوشل میڈیا اسٹار موہت مور کو 3 نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے قتل کردیا۔ ... تفصیل