آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

اچھی خان نے پنجابی فلم ” پیشی گجراں دی “ کی شوٹنگ مکمل کروا دی

لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اچھی خان نے پنجابی فلم ” پیشی گجراں دی “ کی شوٹنگ مکمل کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم ”پیشی گجراں دی “ میں اداکار اچھی خان پولیس افسر کا کردار ادا کررہے ہیں اور انہو ں نے فلم میں اپنے حصے کے تمام سین مکمل کروا دیئے ہیں جبکہ انکے ہمراہ فلم میں معمر رانا ، حیدر سلطان ، نواز خان ،شفقت چیمہ ،دعا قریشی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کو ’ہاں‘ کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خوبرو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ۔چند روز قبل ماہرہ خان نے فہد مصطفی کے گیم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈپریشن سے متعلق انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں کہا کہ آجکل ذہنی ... تفصیل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور جم ٹرینر کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے نجف گڑھ کے رہائشی 27 سالہ جم ٹرینر اور سوشل میڈیا اسٹار موہت مور کو 3 نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے قتل کردیا۔ ... تفصیل