وزیراعظم کا نوٹس،سٹیزن پورٹل پر 33ہزار شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم              سوات ایئرپورٹ 20 سال بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان              اقوام متحدہ کا امن مشن میں شہید ہونے والے پاکستانی سپاہی کیلئے اعلیٰ اعزاز              شیخ رشید نے وفاقی کابینہ میں تین تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا              جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے آصف زر داری کو 29مئی کو طلب کرلیا              بلاول بھٹو کا ایچ آئی وی کے متاثرین کو زندگی بھر علاج کی سہولت دینے کااعلان              لاہور: عید کے روز ریلوے کرایوں میں 50 فیصد رعایت کا اعلان              رہنمامسلم لیگ ن ملک احمد کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونےکا مطالبہ              آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’اے ڈارک پلیس‘ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’اے ڈارک پلیس‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ سیمون فیلوزکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اے ڈارک پلیس کی کہانی ایک ایسے ٹرک ڈرائیور کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگلات سے متصل قصبے سےایک بچےکی پراسرار گمشدگی کی تحقیقات کےلئے جاسوس بن جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینڈریو اسکاٹ، ڈینیس گوہ، برونوہ ووہ،کیتھرین ڈیئر، سینڈرا ایلس، جیسن ڈیوس ،کرسٹا بیتھ اور جے ڈی ایورمور سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔پیٹرہیمپڈین اورنورمن میری کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم 29مارچ کو سینماءگھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) نامور اداکارہ صباءقمر نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ مجھے ایسے کردار ملیں ، انتہائی کم وقت میں جتنی کامیابیاں ملی ہیں اس پر خد ا کا جتنا بھی شکر ادا ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ نہیں معلوم کہ کب میری کون سی ویڈیو وائرل ہوجائے۔اداکارہ نیلم منیر نئی نسل کے مشہور فنکار سمیع خان کےساتھ ہدایت کار یاسر نواز کی فلم رانگ نمبر 2 میں جلوہ گر ہو رہی ہیں، فلم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کو ’ہاں‘ کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خوبرو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ۔چند روز قبل ماہرہ خان نے فہد مصطفی کے گیم ... تفصیل