پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

ہالی ووڈ فلم ”دی پرفیکشن“ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (نیوزڈیسک)خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ”دی پرفیکشن“ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔رچرڈ شیفرڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسی خواتین موسیقاروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کے کئی سال بعد اچانک ٹکرﺅ کے بعد عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگتے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں ایلیسن ولیمز،لوگن بروننگ،اسٹیون ویبر اور الائینا ہفمین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔بل بلاک اور اسٹیسی ریس کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 24مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ میری کوشش ہو گی کہ عید الفطر پر پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامے میں معمول سے ہٹ کر پرفارمنس دو ں اور اس کےلئے پیشگی سوچ بچار کر رہی ہوں ،رمضان المبارک میں روزے رکھنے ... تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) سفینہ کے نام سے مشہور بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ اور سیف علی خان جہاں بھی جاتے ہیں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور ان کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔کرینہ کپور اور سیف علی خان ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی کامیاب اداکار جوڑی حرا اور مانی بہت جلد پھر سے ایک ساتھ اسکرین پر کام کرتے نظر آئیں گے۔یہ دونوں ایک ٹیلی فلم میں کام کررہے ہیں جو عید پر ریلیز ہوگی۔ ٹیلی فلم کی ہدایت کارہ ارم بنت شاہد نے بتایا ... تفصیل