پشاور: احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا 2 روز کے لیے او پی ڈی کھولنے کا اعلان              ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں 152 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا              گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا              اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 12.25 فیصد کردی گئی              نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر,2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا              جعلی ڈگری کیس ،پی آئی اے کے 8 ملازمین کی نظر ثانی و متفرق درخواستیں خارج              حکومتِ پنجاب کا چندہ جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم              نواز شریف نے سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا              اپوزیشن کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا اعلان       
تازہ تر ین

جان وِک چیپٹر3 کی نئی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم جان وِک چیپٹر3 کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔ فلم2015کی ایکشن فلم ”جان وِک“کا تیسرا حصہ ہے.میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم جان وِک چیپٹر3 کا نیا ٹریل جاری کہا گہا ہے۔ فلم 2015 کی ایکشن فلم جان وِک کا تیسرا حصہ ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ایک ماہر کے گِرد گھومتی ہے۔نشانے باز ایک ہائی پروفائل قتل کرنے کے بعد اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار معروف ایکشن ہیرو کیانو رِیوز نبھا رہے ہیں۔ فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک ) نامور اداکارہ صباءحمید نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں اور میرے کام کو ہمیشہ پسند کیا گیا ہے ، اب نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے جو مستقبل میں ہم سینئرز کی جگہ لے ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اداکار و ماڈل عمران بخاری نے کہا ہے کہ اچھے کام کا موقع جہاں بھی ملا وہاں جاﺅں گا کیونکہ فنکار کا کام اداکاری کرنا ہوتا ہے اس کا کسی گروپ یاسیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ایک ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ غیبت اور حسد شوبز سمیت ہر شعبہ زندگی میں موجود ہے اور یہ ایک ایسی بیماری ہے جس سے انسان صرف اور صرف اپنا نقصان کرتا ہے اور اس کے ساتھ گناہ کا مرتکب بھی ... تفصیل