پشاور: احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا 2 روز کے لیے او پی ڈی کھولنے کا اعلان              ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں 152 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا              گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا              اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 12.25 فیصد کردی گئی              نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر,2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا              جعلی ڈگری کیس ،پی آئی اے کے 8 ملازمین کی نظر ثانی و متفرق درخواستیں خارج              حکومتِ پنجاب کا چندہ جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم              نواز شریف نے سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا              اپوزیشن کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا اعلان       
تازہ تر ین

’ہریتھک روشن‘ نے جم میں ورک آﺅٹ کرتے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

hritik roshan

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ’ہریتھک روشن‘ نے جم میں ورک آﺅٹ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ہریتھک روشن اپنی آنی والی فلم ’سپر 30‘ کی شوٹنگ کے اختتام پر اپنی پرانی جسمانی حالت پر واپس آنے کیلئے سخت ورزشیں کررہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ کبھی تصور نہیں کیا تھا کہ پرانی جسمانی حالت پر واپس آنا اتنا مشکل ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک ) نامور اداکارہ صباءحمید نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں اور میرے کام کو ہمیشہ پسند کیا گیا ہے ، اب نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے جو مستقبل میں ہم سینئرز کی جگہ لے ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اداکار و ماڈل عمران بخاری نے کہا ہے کہ اچھے کام کا موقع جہاں بھی ملا وہاں جاﺅں گا کیونکہ فنکار کا کام اداکاری کرنا ہوتا ہے اس کا کسی گروپ یاسیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ایک ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ غیبت اور حسد شوبز سمیت ہر شعبہ زندگی میں موجود ہے اور یہ ایک ایسی بیماری ہے جس سے انسان صرف اور صرف اپنا نقصان کرتا ہے اور اس کے ساتھ گناہ کا مرتکب بھی ... تفصیل