نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

اداکارہ اینی ہتھاوے نے واک آف فیم سٹار کا اعزازحاصل کرلیا

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) اپنی لاجواب اداکاری سے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنےوالی معروف امریکی اداکارہ اینی ہتھاوے نے ہالی ووڈ واک آف فیم سٹار کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ہالی ووڈ واک آف فیم لاس اینجلس میں منعقد کی جانےوالی اس تقریب میں 36سالہ اداکارہ نے اپنے نام کے ستارے کی نقاب کشائی کی۔تقریب میں ہتھاوے کے شوہر اور قریبی دوستوں نے خصوصی طورپر شرکت کی جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مداح بھی اپنے پسندیدہ ستارے کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے وہاں موجود تھے۔

مزید خبر یں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور جم ٹرینر کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے نجف گڑھ کے رہائشی 27 سالہ جم ٹرینر اور سوشل میڈیا اسٹار موہت مور کو 3 نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے قتل کردیا۔ ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اہلیہ ان سے ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے بھانجے اور ان کی اہلیہ اونتیکا میں ناراضگی چل رہی ہے جس کی وجہ اونتیکا بیٹی عمارہ کو ساتھ لیکر ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) لالی وڈ کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”رانگ نمبر 2“ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہو گیا، فلم عید الفطر پر ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کے ہدایتکار یاسر نواز نے بتایا کہ لاہور، کراچی ... تفصیل