نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

ایکشن،ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور فلم ملیفیسنٹ دوکا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ایکشن،ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور فلم ملیفیسنٹ دوکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔جواشم روننگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہے جبکہ فلم کی کہانی افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے جس میں انجلینا جولی اور ایلی فیننگایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں میں دکھائی دینگی۔فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سیکرین،ہیریسن ڈکسن،جونو ٹیمپل اورفرنینڈا ڈینیز اسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جوئے روتھ اور انجلینا جولی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن وایڈونچرسے بھرپور یہ فلم 18اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبر یں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور جم ٹرینر کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے نجف گڑھ کے رہائشی 27 سالہ جم ٹرینر اور سوشل میڈیا اسٹار موہت مور کو 3 نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے قتل کردیا۔ ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اہلیہ ان سے ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے بھانجے اور ان کی اہلیہ اونتیکا میں ناراضگی چل رہی ہے جس کی وجہ اونتیکا بیٹی عمارہ کو ساتھ لیکر ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) لالی وڈ کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”رانگ نمبر 2“ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہو گیا، فلم عید الفطر پر ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کے ہدایتکار یاسر نواز نے بتایا کہ لاہور، کراچی ... تفصیل