نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

فلم ”ڈارک فینکس“ 7 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم “ڈارک فینکس” 7 جون کو ریلیز کے لئے تیار ہے۔ہالی ووڈ ایڈونچر فلم “ڈارک فینکس” میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سپر ہیروز کا ایک گروپ دنیا کو بچانے کے لئے خطرناک مشنز پرجاتا ہے۔کامیاب ترین ڈراما سیریل گیمز آف تھرونز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ “صوفی ٹرنر” فلم میں”جین گرے” کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، جوایکس مین کے ساتھ مختلف مشنز میں حصہ لیتی ہیں۔ایک خطرناک مشن میں حادثے کےنتیجے میں”جین گرے”مرتے مرتے بچتی ہیں، جس کے بعد “جین گرے” کی شخصیت مثبت سے منفی ہو جاتی ہے اور وہ ایک طاقتور وِلن کے روپ میں سامنے آتی ہیں۔اب دنیا کو بچانے کے لئے ایکس مین کو دوست سے طاقت ور ترین دشمن میں تبدیل ہونے والی جین گرے کا سامنا کرنا ہوگا۔ اس لڑائی میں جیت کس کی ہوگی یہ پتہ چلے گا 7 جون کو۔

مزید خبر یں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور جم ٹرینر کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے نجف گڑھ کے رہائشی 27 سالہ جم ٹرینر اور سوشل میڈیا اسٹار موہت مور کو 3 نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے قتل کردیا۔ ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اہلیہ ان سے ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے بھانجے اور ان کی اہلیہ اونتیکا میں ناراضگی چل رہی ہے جس کی وجہ اونتیکا بیٹی عمارہ کو ساتھ لیکر ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) لالی وڈ کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”رانگ نمبر 2“ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہو گیا، فلم عید الفطر پر ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کے ہدایتکار یاسر نواز نے بتایا کہ لاہور، کراچی ... تفصیل