حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

تبو اور فرح خان کی دوستی کے 30 سال مکمل ہو گئی

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ سٹارز تبو اور فرح خان کی دوستی کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں اور دونوں آج بھی شوبز کی دنیا پر راج کر رہی ہیں۔فرح خان ان دنوں ایک ٹی وی شو کی تیاری کر رہی ہیں جس میں وہ فلمی ستاروں کے جنرل نالج کا تحریری اور زبانی امتحان لیتی دکھائی دیں گی، جبکہ تبو کی اجے دیوگن کے ساتھ بنائی گئی فلم ’دے دے پیار دے‘ شاید آپ دیکھ چکے ہوں گے۔ان دنوں انٹرنیٹ پر دونوں سٹارز کی کچھ تصویریں گردش کر رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کچھ پرانی فلموں کے سینز کو دوبارہ دہرا کر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔فرح خان ان دنوں 1982 میں بنائی گئی فلم ’ستے پہ ستہ‘ کو امیتابھ بچن کے ساتھ مل کر دوبارہ بنا رہی ہیں اور رپورٹس کے مطابق اس کا باقاعدہ اعلان دیوالی پر کیا جائے گا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل