حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بہت تکلیف سے گزراہوں، سوچ بچار کے فیصلہ کیا ہمیں علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے، منوج مانچو

ممبئی (نیوزڈیسک ) تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ منو ج مانچو نے اپنی اہلیہ ” پراناتھی ریڈی “ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ، کچھ عرصہ سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ دونوں نے علیحدگی اختیار کر دی ہے تاہم اب اداکار نے خود اس کا اعلان کر دیاہے۔بھارتی اداکار نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت بھاری دل سے اپنی ذاتی زندگی میں ہونے والے کچھ بدلاﺅ کے بارے میں آپ کو بتانا چاہتاہوں ، میر ی اہلیہ سے طلاق ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت زیادہ تکلیف سے گزرے ہیں اور سوچ بچار کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہمیں علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے۔منوج مانچو نے لوگوں سے پرائیوسی کی درخواست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان پریشانیوں کے باعث اپنے کیریئر پر بھی توجہ نہیں دے پا رہے تھے لیکن میرے دوست ، فیملی اور مداح اس مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے۔یاد رہے کہ منوج نے 2015 میں شادی کی تھی۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل