لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

فلم ساز جامی کے الزامات‘ حمید ہارون بھی میدان میں آگئے

کراچی (نیوزڈیسک) فلم ساز جامی آزاد کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد حمید ہارون بھی میدان میں آگئے۔اکتوبر کے مہینے میں فلم میکر جمشید محمود (جامی آزاد) نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ ان کو 13 سال قبل ایک میڈیا ٹائیکون نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔جامی آزاد نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کا ریپ حمید ہارون نے کیا تھا۔ حمید ہارون نے اس معاملے پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے جنسی زیادتی کے الزامات کو مسترد کیا اور قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ حمید ہارون کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف یہ سنگین الزام عالمی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)فیملی کورٹ نے پاکستان کی نامور گلوکارہ صنم ماروی اور حامد خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی جس کے ساتھ ہی ان کے درمیان ازدواجی سفر کا اختتام ہوگیا۔فیملی کورٹ کی جج ثنا افضل واہلہ نے صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) نامور اداکار ہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ ہدایتکار فہیم برنی کی صلاحیتوں کی معترف ہوں اور اسے پیش نظر رکھتے ہوئے ان کی جانب سے فلم میں کام کرنے کی پیشکش کو قبول کیا ، پرستاروں نے ڈرامہ سیریل ” عہد ... تفصیل

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ فلم ”دی کال آف دی وائلڈ“ (کل) 21 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ہالی ووڈ کی نئی لائیو ایکشن ایڈونچر فلم ”دی کال آف دی وائلڈ“ کا ورلڈ پریمیرگزشتہ دنوں امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہوا تھاجس ... تفصیل