حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اسٹار وارز دی رائز آف اسکائی واکردوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر نمبر ون

نیویارک (نیوزڈیسک) سائنس فکشن ایڈونچر فلم اسٹار وارز دی رائز آف اسکائی واکر مسلسل دوسرے ہفتے امریکی باکس آفس پر نمبر ون رہنے میں کامیاب رہی۔ اس ہفتے مزید سات کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کی کمائی کر ڈالی۔اسٹار وارز دی رائز آف اسکائی واکر کی پسندیدگی کا گراف نیچے نہیں آرہا ۔ فلم کے ایڈونچر سے بھرے مناظر، پرستاروں کو مجبور کررہے ہیں کہ وہ بار بار اس تخلیق کا نظارہ کرنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کریں۔ مجموعی طور پر اس فلم نے دو ہفتے کے دوران ساڑھے سترہ کروڑ ڈالرز سے زیادہ بٹور لیے ہیں ۔ اور توقع ہے کہ مزید کامیبایاں اس کے دامن میں آئیں گی۔دی راک کی جمانجی دی نیکسٹ لیول نے بھی دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کے لیے اکٹھے کرلیے مزید تین کروڑ ترپن لاکھ ڈالرز۔ایما واٹسن کی لٹل وومن حال ہی میں ریلیز ہوئی۔ کاسٹیوم ڈراما مووی ایک کروڑ پنسٹھ لاکھ تیس ہزار ڈالر جمع کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرگئی۔شہزادی بہنوں کی داستان بیان کرتی فروزن 2 کا سحر دھیرے دھیرے ہلکا پڑنے لگا ہے ۔ چوتھی پوزیشن پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے اس اینی میٹڈ فلم نے ایک کروڑ پنسٹھ لاکھ ڈالرز مزید جوڑ لیے ہیں۔امریکی باکس آفس پر اس ہفتے نمبر پانچ کی درجہ بندی پر آنے والی فلم اسپائیز ڈسگائیز ہے۔ اینی میٹڈ فلم ایک کروڑ بتیس لاکھ ڈالر کی کمائی کر ڈالی ہے ۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل