لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

اللہ تعالیٰ نئے سال میں پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے ‘ شوبز شخصیات

لاہور( نیوزڈیسک)شوبز شخصیات نے قوم کو سال 2020ءکی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نئے سال میں پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے ۔اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی ،ثنا ، شبنم مجید، جاوید شیخ ،شان ،مائرہ خان، میرا،مدیحہ شاہ ، ہما علی ، عدنان صدیقی، ہمایوں سعید، حیدر سلطان نے اپنے پیغامات میں کہا کہ ہمیں نئے سال میں اچھی امیدیں رکھنی چاہئیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں بطور قوم اپنا احتساب کر کے اپنی غلطیوں سے سیکھ کر ان کا ازالہ بھی کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے عوام کےلئے زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے اور امید ہے کہ حکومت اپنے وعدے کے مطابق نئے سال میں عوام کو ریلیف دے گی ۔حکومت کی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے جائیں گے جس سے پاکستان کا شمارترقی یافتہ اور مہذب معاشروں میں ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)فیملی کورٹ نے پاکستان کی نامور گلوکارہ صنم ماروی اور حامد خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی جس کے ساتھ ہی ان کے درمیان ازدواجی سفر کا اختتام ہوگیا۔فیملی کورٹ کی جج ثنا افضل واہلہ نے صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) نامور اداکار ہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ ہدایتکار فہیم برنی کی صلاحیتوں کی معترف ہوں اور اسے پیش نظر رکھتے ہوئے ان کی جانب سے فلم میں کام کرنے کی پیشکش کو قبول کیا ، پرستاروں نے ڈرامہ سیریل ” عہد ... تفصیل

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ فلم ”دی کال آف دی وائلڈ“ (کل) 21 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ہالی ووڈ کی نئی لائیو ایکشن ایڈونچر فلم ”دی کال آف دی وائلڈ“ کا ورلڈ پریمیرگزشتہ دنوں امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہوا تھاجس ... تفصیل