حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

نئے سال پر بہت سے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا ارادہ ہے،بیا خان

لاہور(نیوزڈیسک)معروف اداکارہ ،ماڈل وپرفارمربیا خان نے کہاہے کہ 2019ءان کے لئے بہت ہی خاص تھا لیکن اب نیا سال 2020ءبھی مجھے بہت خاص بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نیا سال ہے اورمجھے بھی پوری قوم کی طرح اس سال سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں ، بیا خان نے کہا کہ نئے سال میں کچھ نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا ارادہ ہے اور اس سال کچھ پرانے پروجیکٹس بھی مکمل کرنے ہیں جن پر کام جاری ہے،انہوں نے کہا کہ ہم فنکارہیں ہمیںشوبز کی بہتری اورترقی کیلئے اپنے کام کومزید بہترکرنا ہوگا تاکہ ہمارے کام کواوربھی زیادہ سراہا جائے۔ بیا خان نے کہا کہ یہ مشکل ضرور لگتا ہے مگراس کوجب ہم شروع کریں گے تووقت کے ساتھ ساتھ یہ آسان ہونے لگے گا اورہمیں دیکھ کرنئے لوگ بھی اسی طرح کا جذبہ دکھائیںگے اورہمارا شعبہ ترقی کی اڑان بھرے گا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل