حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

عدنان صدیقی کی آواز میں’ ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے“ ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوزڈیسک) اداکار عدنان صدیقی کی آواز میں گایا ملی نغمہ’ سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔عدنان صدیقی کا ویسے تو اداکاری میں کوئی ثانی نہیں لیکن ان دنوں وہ مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’ میرے پاس تم ہو‘ میں شہوار کے کردار کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں لیکن یہ بات بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ اداکاری کی دنیا کے اس خوش مزاج شخص نے اپنے اندر اداکاری کے ساتھ گلوکار کا فن بھی چھپا رکھا ہے۔عدنان صدیقی کی اب تک بانسری سے بہت سے نغموں اور گیت گانے کی ویڈیو سامنے آچکی ہیں تاہم اب اداکار کی مشہور نغمہ ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ مقبول ہورہی ہے۔عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر ویڈیو جاری کی جس میں وہ نجی ٹی وی کے شو ’مذاق رات‘ میں ہارمونیئم بجاتے ہوئے ملی نغمہ ’ سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ گا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں یہ بھی کہا کہ جب بھی یہ گیت سنتے ہیں تو سرزمینِ پاکستان سے پر آپ کا فخر بڑھ جاتا ہے، اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ آباد رکھے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل