وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
لاہور کی بینکنگ عدالت کا شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
رمضان شوگر مل کیس : حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع ۔ رمضان شوگر ملز میں فرد جرم عائد نہ کی جا سکی
اسلام آباد ہائی کورٹ نےنجی اسکولز کا فیسوں میں اضافے کا اختیار ختم کردیا
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
کرونا وائر س کا خطرہ : سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 2 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے ایران کے ساتھ براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کردی
تازہ تر ین

نا گزیر مصروفیات نمٹا چکی ہیں ،اب بھرپور توجہ ٹی وی ڈراموں پر مرکوز ہے‘ عفت عمر

لاہور( نیوزڈیسک) اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ اپنی نا گزیر مصروفیات نمٹا چکی ہیں او راب میری بھرپور توجہ ٹی وی ڈراموں پر مرکوز ہے ۔ایک انٹر ویو میں عفت عمر نے کہا کہ میری بیٹی اعلیٰ تعلیم کے لئے بیرون ملک چلی گئی ہے اور جب تک وہ پاکستان میں تھی میری زیادہ مصروفیات اس سے متعلقہ ہوتی تھیں۔ بیٹی کے بیرون ملک جانے کے بعد میرے پاس وقت ہے اور میں متعدد ڈرامہ سیریلز میں کام بھی کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ پہلی ڈرامہ سیریل ”ننگے پاﺅں “ کے لئے 175لڑکیوں میں سے میرا چناﺅ ہوا تھا اور اس کے بعد مجھے کبھی ٹیسٹ دینے کی ضرورت پیش نہیں پڑی۔انہوں نے کہا کہ مجھے بولنے کی آزادی چاہیے اور یہ مجھے ٹی وی ڈراموں کے ذریعے ہی مل سکتی ہے ۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک) معروف اداکار فیروز خان نے’ ٹک ٹاک‘ کو کینسر کا مرض قرار دے دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میوزکل ایپ ٹک ٹاک کے حوالے سے ٹوئٹ کیا۔فیروز خان نے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) معروف گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی ۔ گفتگو کرتے ہوے گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ میری بہت ساری سیلفیز وائرل ہوئیں ،ایدھی صاحب کےساتھ سیلفی لینے پر کوئی ... تفصیل

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ ایمی این ڈفی نے چند سالوں میں ایسی شہرت پائی کہ پوری دنیا میں ان کا نام گونجنے لگا لیکن پھر 10سال قبل وہ اچانک منظر سے غائب ہو گئیں اور گوشہ نشینی کی زندگی بسر کرنے لگیں۔ آج تک ان کے ... تفصیل