بلوچستان کے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کی منظوری
پاکستان بار کونسل کا خصوصی عدالت غیر قانونی قرار دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس : خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 15دن کی توسیع
اغواء میں معاونت کیس : سینیٹر سرفرازبگٹی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور
وزیراعظم کی شہباز شریف اورمریم کی کرپشن کے شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت
پنجاب میں آٹے کی قیمت 64 سے بڑھ کر70 روپے فی کلوہوگئی
مشرف کیس: پاکستان بار کونسل کا لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے تا حکم ثانی استثنیٰ دے دیا
تازہ تر ین

امریکی باکس آفس پر فلم” 1917“ کا قبضہ

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی باکس آفس پر پہلی جنگ عظیم میں دو برطانوی فوجیوں کے اہم مشن کی کہانی چھاگئی ، فلم’ 1917‘نے 3 دنوں میں 5ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا اور پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی۔ایکشن فلم’ 1917‘ نے امریکی شائقین کے دلوں میں گھر کرلیا، فلم میں جنگ کی ہولناک تباہی کے ساتھ انسانی جذبات انتہائی متاثرکن انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔فلم نے 3 دنوں میں 5 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا اور پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی جبکہ یہ فلم بہترین ہدایتکار اور بہترین فلم کے دو گولڈن گلوب ایوارڈز جیت چکی ہے اوراسے آسکرکے لیے بھی فیورٹ قراردیا جارہا ہے۔ایک مہینے تک باکس آفس پرراج کرنے والی فلم ’ اسٹار وارز؛ دی رائز آف اسکائی واکر‘ نے 2ارب 33 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور دوسرے نمبر پر آگئی ۔تصوراتی دنیا میں دلچسپ ہنسی مذاق اورایکشن سے بھرپورفلم ’جمانجی؛ دی نیکسٹ لیول ‘نے اس ہفتے دو ارب 16 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور تیسرے نمبر پر رہی۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے اپنی فلم”کملی“ کی ریلیز سے قبل ہی ایک اور فلم بھی سائن کرلی۔فلم کے پروڈیوسر حسن ضیا نے تصدیق کی کہ صبا قمر ان کی فیچر فلم میں مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔حسن ضیا کا مزید ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی کو مارچ میں منعقد ہونے والے ایوارڈ شو میں بہترین گلوکارہ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ کراچی میں ہونے والے پاکستان آئیکو ن ایوارڈ کے لئے اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی کی بہترین گلوکار ... تفصیل

میکسیکو(نیوزڈیسک) خوبرواداکارہ ماہرہ خان کی میکسیکو کے ساحل پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ماہرہ آج کل میکسیکو کی سیاحت میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنی مصروفیات اپنے مداحوں سے شیئر کرنا نہیں بھولیں۔خوبصورت ساحل پر دیدہ زیب لباس ،ہلکا میک اپ ، سنہری ... تفصیل