وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان
کورونا وائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی لگادی ؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ
شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
پاکستان کا افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ
کرونا وائرس : پاک ایران سرحد کے بعد کوئٹہ تفتان ٹرین سروس بھی بند
تازہ تر ین

فلم”ایک سے بڑھ کر ایک“میں میراکرداربہت ہی جاندارہے،نادرہ چودھری

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ نادرہ چودھری نے کہا ہے کہ نئی فلم ”ایک سے بڑھ کر ایک “میں میراکرداربہت ہی اہمیت کا حامل اورجاندارہے،انہوں نے کہا کہ نئے سال میں بہت مصروف ہوں اور کچھ نئے پروجیکٹس پر کام کا آغازکردیا ہے،نادرہ چودھری نے کہا کہ سال 2020میں میری فلمیں ریلیزہوکرسینما گھروں کی زینت بنیں گی،انہوں نے کہا کہ میری آنے والی فلمیں ”غنڈا تے بدمعاش،گجرویر“اوربہت سی دیگرفلمیں ہیں جن کی کامیابی کے لئے دعا گوہوں،نادرہ چودھری نے کہا کہ یہ سال میرے لئے اورشوبزانڈسٹری کے لئے کامیابیوں اورکامرانیوں کا سال ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک) معروف گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی ۔ گفتگو کرتے ہوے گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ میری بہت ساری سیلفیز وائرل ہوئیں ،ایدھی صاحب کےساتھ سیلفی لینے پر کوئی ... تفصیل

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ ایمی این ڈفی نے چند سالوں میں ایسی شہرت پائی کہ پوری دنیا میں ان کا نام گونجنے لگا لیکن پھر 10سال قبل وہ اچانک منظر سے غائب ہو گئیں اور گوشہ نشینی کی زندگی بسر کرنے لگیں۔ آج تک ان کے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائی گئی ڈرامہ سیریل ”عہد وفا “ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھائے جانے کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں( کل) ملک بھر کے سینما گھروں میں ڈرامے کا تعارفی ٹیزر دکھایا جائے گا۔میڈیا ... تفصیل