لاہور ہائیکورٹ :غیر شادی شدہ بیٹی ماں اور باپ کی پنشن وصول کرنے کی حق دار قرار
کرونا وائر س کا خطرہ : سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 2 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے ایران کے ساتھ براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کردی
وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان
کورونا وائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی لگادی ؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
تازہ تر ین

اداکارشہزاداقبال نے بھارتی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) فلمسازواداکارشہزاداقبال نے بھارتی فلموں میں کام کرنے سے انکارکردیا،تفصیلات کے مطابق نئی ریلیزہونے والی فلم”عشق مجاز“کے فلمسازواداکارشہزاداقبال کوفلم کی ریلیزکے بعدکراچی اور بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرزہونا شروع ہوچکی ہیں،جس پر شہزاداقبال نے کہا کہ کراچی کی فلموں میں ضروراداکاری کرونگا البتہ بھارتی فلموں میں کام کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں،انہوں نے کہا کہ جب تک حالات معمول پرنہیں آتے اور مسئلہ کشمیرکا حل ممکن نہیں ہوتا تب تک بھارتی فلموں میں کام کرنے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا،شہزاداقبال نے کہا کہ میں پاکستانی ہوں اورمیرادل بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے،یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ بھارت کشمیرپرخون کی ہولی کھیلے اورمیں ان کی فلموں میں کام کروں ،انہوں نے کہا کہ ابھی بہت سے پروجیکٹس پرکام کررہاہوں جن میں بہت زیادہ مصروفیت بڑھ چکی ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک) معروف اداکار فیروز خان نے’ ٹک ٹاک‘ کو کینسر کا مرض قرار دے دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میوزکل ایپ ٹک ٹاک کے حوالے سے ٹوئٹ کیا۔فیروز خان نے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) معروف گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی ۔ گفتگو کرتے ہوے گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ میری بہت ساری سیلفیز وائرل ہوئیں ،ایدھی صاحب کےساتھ سیلفی لینے پر کوئی ... تفصیل

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ ایمی این ڈفی نے چند سالوں میں ایسی شہرت پائی کہ پوری دنیا میں ان کا نام گونجنے لگا لیکن پھر 10سال قبل وہ اچانک منظر سے غائب ہو گئیں اور گوشہ نشینی کی زندگی بسر کرنے لگیں۔ آج تک ان کے ... تفصیل