وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
لاہور کی بینکنگ عدالت کا شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
رمضان شوگر مل کیس : حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع ۔ رمضان شوگر ملز میں فرد جرم عائد نہ کی جا سکی
اسلام آباد ہائی کورٹ نےنجی اسکولز کا فیسوں میں اضافے کا اختیار ختم کردیا
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
کرونا وائر س کا خطرہ : سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 2 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے ایران کے ساتھ براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کردی
تازہ تر ین

پاکستان کی ننھی ایٹھلیٹ ملاک فیصل ظفر نے علی ظفر سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کی ننھی ایٹھلیٹ ملاک فیصل ظفر نے پاکستانی راک اسٹار علی ظفر سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی۔گلوکار علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے 2020 کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کبھی آﺅ نا پاکستان۔علی ظفر کے اس ٹوئٹ پر ننھی فگر اسکیٹنگ ایتھلیٹ ملاک فیصل نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ میں پاکستان آنے کا ارادہ رکھتی ہوں، اورآپ سے مل کر اپنا آنے والا پروجیکٹ شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ملاک فیصل نے مزید یہ بھی لکھا کہ ان کا پروجیکٹ علی ظفر کے گانوں سے متاثر ہے اور وہ اسے ریلیز کرنے سے قبل اس پر ان کی رائے جاننا چاہتی ہیں۔گلوکار علی ظفر نے ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملاک فیصل ظفر سے ملاقات کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔جس کے بعد ملاک فیصل ظفر نے علی ظفر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے ملاقات کی تفصیلات بھیجنے کا کہا۔واضح رہے کہ حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے اپنی ایک مداح کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے ساتھ بلوچی گایا تھا جو بے حد مقبول ہوا تھا۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک) معروف اداکار فیروز خان نے’ ٹک ٹاک‘ کو کینسر کا مرض قرار دے دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میوزکل ایپ ٹک ٹاک کے حوالے سے ٹوئٹ کیا۔فیروز خان نے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) معروف گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی ۔ گفتگو کرتے ہوے گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ میری بہت ساری سیلفیز وائرل ہوئیں ،ایدھی صاحب کےساتھ سیلفی لینے پر کوئی ... تفصیل

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ ایمی این ڈفی نے چند سالوں میں ایسی شہرت پائی کہ پوری دنیا میں ان کا نام گونجنے لگا لیکن پھر 10سال قبل وہ اچانک منظر سے غائب ہو گئیں اور گوشہ نشینی کی زندگی بسر کرنے لگیں۔ آج تک ان کے ... تفصیل