چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

شاہدہ منی گلوکاری کے میدان میں پاکستان آئیکون ایوارڈ کیلئے نامزد

لاہور( نیوزڈیسک) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی کو مارچ میں منعقد ہونے والے ایوارڈ شو میں بہترین گلوکارہ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ کراچی میں ہونے والے پاکستان آئیکو ن ایوارڈ کے لئے اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی کی بہترین گلوکار ہ کے طور پر نامزدگی ہوئی ہے اور مارچ میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں انہیں ایوارڈ دیا جائے گا ۔ پاکستان آئیکون ایوارڈ کے لئے دیگر شعبوں میں بھی نامزدگیاں کی گئی ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ مایا علی اورشہریار منورکی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ۔اداکارہ مایا علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جن میں مایا علی دولہے کی بہن بنی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ مودی سرکار کےخلاف جنگ صبر اور استقامت کے ساتھ لڑنی ہوگی،مودی سرکار سے اپنا ملک، اپنا حق سب کچھ واپس لینے کی ضرورت ہے ،یہ ا سی صورت ملے گا جب سڑکوں پر نکلیں گے،مودی سرکار کےخلاف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند بھی نہیں لے سکیں،فیصل قریشی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا محسوس کیا اور ... تفصیل