چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ہالی ووڈ فلم ”دی لو برڈ “ کا نیا ٹریلر جاری ،تین اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

نیو یارک (نیوزڈیسک) پاکستانی نژاد اداکا ر کمیل نانجیانی کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’دی لَو برڈز‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مائیکل شوالٹر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے پر مبنی ہے جو ایک دن غیر دانستہ طور پر قتل کیس میں پھنس جاتے ہیں اور پھر وہ اس معمے کو حل کرنے کے لیے ایک ساتھ ہوتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار کمیل ننجیانی، امریکی اداکارہ ایسا رائی مرکزی کردار میں نظر آئینگے جبکہ دیگر کاسٹ میں پاﺅل سپارکس، انا کمپاور کیلے بورن ہیمر شامل ہیں۔فلم 3 اپریل کو نمائش کےلئے پیش کی جائےگی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ مایا علی اورشہریار منورکی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ۔اداکارہ مایا علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جن میں مایا علی دولہے کی بہن بنی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ مودی سرکار کےخلاف جنگ صبر اور استقامت کے ساتھ لڑنی ہوگی،مودی سرکار سے اپنا ملک، اپنا حق سب کچھ واپس لینے کی ضرورت ہے ،یہ ا سی صورت ملے گا جب سڑکوں پر نکلیں گے،مودی سرکار کےخلاف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند بھی نہیں لے سکیں،فیصل قریشی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا محسوس کیا اور ... تفصیل