حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ہاتھوں فنکار بھی چیخ اٹھے

لاہور(نیوزڈیسک) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث فنکار بھی چیخ اٹھے ،حکومت سے یوٹیلٹی بلز ،پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتیں 30سے40فیصد کم کر کے منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ اداکار افتخار ٹھاکر، طاہرنوشاد،سخاوت ناز، گوشی خان، خوشبو،نادیہ علی،مہک نور، روبی انعم ،ہما علی اور عمران شوکی سمیت دیگر نے مہنگائی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ابھی تک عوام کو صرف طفل تسلیاں ہی دی جارہی ہیں اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے عملی طو رپر کوئی اقدامات نظر نہیں آتے ۔ آمدن میں کسی طرح کا اضافہ نہیں ہوا جبکہ گھریلو بجٹ میں سو فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔۔ محدود آمدن والے لوگوں کے لئے گھر یلو امور چلانا مشکل ہو گیا ہے ۔حکومت کوچاہیے کہ قیمتوں میں فی الفور کمی کرکے انہیں منجمد کیا جائے ۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل