حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

استاد نصرت فتح علی کے پیش کئے گئے کام کو دوبار پیش کرنے کےلئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے ‘ رفاقت علی خان

لاہور( نیوزڈیسک ) معروف گلوکار استاد رفاقت علی خان نے کہا ہے کہ مجھے استاد نصرت فتح علی خان نے ہمیشہ متاثرکیا ہے ، ان کے پیش کئے گئے کام کو دوبار پیش کرنے کے لئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے کیونکہ وہ جتنے بڑے گلوکارتھے ان کو گائیگی کو ہو بہو کاپی کرنا کسی بھی گلوکار کےلئے نا ممکن ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ نصرت فتح علی خان نہ صرف قوالی بلکہ غزل اور نغموں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ، انہیں قوالی اورہر طرح کی موسیقی کے رموز پر دسترس حاصل تھی ۔ میں جب بھی کسی جگہ ان کی پیش کی گئی موسیقی سناتا ہوں تو بہت محتاط ہو تا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ استاد نصرت فتح علی خان نہ صرف میرے لئے بلکہ دیگر گلوکاروں کےلئے استاد کی حیثیت رکھتے ہیں او رجب تک موسیقی ہے استاد نصرت فتح علی خان کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل