حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اسلام آباد انٹرنیشل فیشن شو میں نئے پہناووں کی بہار، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی سرد شام کو فیشن کے جھل مل ستاروں نے گرما دیا، انٹرنیشل فیشن شو میں نئے پہناووں کی بہار آ گئی۔دلکش انداز، شوخ ادائیں، شہر اقتدار میں فیشن کے جلوے خوب بکھرے، حسین ماڈلز کی کیٹ واک کے کیا ہی کہنے، دیسی بدیسی حسیناﺅں نے نئے فیشن کے لباس پہن کر نیا فیشن متعارف کروایا، ماڈلز کہتی ہیں شو کا مقصد نئے ٹرینڈز متعارف کروانا ہیں۔شرکا نے بھی فیشن شو کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان فیشن انڈسٹری کے لیے یہ شوز بہت مفید ثابت ہوں گے۔فیشن شو کے ساتھ ساتھ صوفی کھتھک رقص نے بھی دیکھنے والوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا، پروگرام میں یورپ سے اے جاودگر نے بھی اپنے ہنر دکھائے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل