چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

رابی پیرزادہ نے والد ہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی

لاہور( نیوزڈیسک) رابی پیرزادہ نے اپنی والد ہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ رابی پیرزادہ نے عمرہ کی ادائیگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ خدا کی ذات نے مجھے اپنے گھر بلایا ۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو وسائل ہونے کے باوجود یہاں حاضری نہیں دے سکتے اور یقینا وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں خدا اپنے گھر آنے کےلئے منتخب کرتا ہے ۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ اب میں اپنی والدہ کے ہمراہ مدینہ میں روضہ رسول پر حاضری کےلئے جاﺅں گی ۔ انہوں نے کہا کہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی ایک کیفیت ہے اور اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ مایا علی اورشہریار منورکی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ۔اداکارہ مایا علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جن میں مایا علی دولہے کی بہن بنی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ مودی سرکار کےخلاف جنگ صبر اور استقامت کے ساتھ لڑنی ہوگی،مودی سرکار سے اپنا ملک، اپنا حق سب کچھ واپس لینے کی ضرورت ہے ،یہ ا سی صورت ملے گا جب سڑکوں پر نکلیں گے،مودی سرکار کےخلاف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند بھی نہیں لے سکیں،فیصل قریشی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا محسوس کیا اور ... تفصیل