پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

لاہور کبھی ڈرامے کا گڑھ ہوتا تھا لیکن اب یہاں یہ سر گرمیاں مانند پڑ گئی ہیں‘ ثمینہ احمد

لاہور( نیوزڈیسک) سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے کہا ہے کہ لاہور کبھی ڈرامے کا گڑھ ہوتا تھا لیکن اب یہاں یہ سر گرمیاں مانند پڑ گئی ہیں ، لاہور سے بہت سے فنکار سامنے آئے جنہوں نے چھوٹی سکرین کے ساتھ بڑی سکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی سے لاہور میں اس طرح ٹی وی ڈرامے نہیں بن رہے جو اس کی پہچان تھی اور ڈرامہ کراچی منتقل ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کو دوبارہ انہی سر گرمیاں کا مرکز بننا چاہیے تاکہ یہاں سے بھی نیا ٹیلنٹ سامنے آ سکے ۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سالوں میں کراچی میں بہت سے نئے چہرے سامنے آئے ہیں جو اچھا کام کر رہے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) ٹی وی شو زکی میزبان شائستہ لودھی نے کہا کہ مضبوط قوت مدافعت رکھنے والا انسان ہی کسی بیماری سے مقابلہ کر سکتا ہے ، اس کیلئے ہمیں اپنی خوراک میں توازن اور مثبت عادتوں کو اپنانا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں شائستہ ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) گلوکارہ شبنم مجید کورونا وائرس سے بچائو اور آگاہی کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے کورونا وائرس سے بچائو او رحفاظتی تدابیر کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر رہی ہیں جس کو عنقریب ریلیز کر دیا جائے ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میں اور طارق عزیز دوست اور ہمسائے تھے ، قدرت کی مہربانی سے میں پی ٹی وی سے پہلا اداکا بنا اور طارق عزیز پی ٹی وی کی پہلی آواز بنے ۔ ایک انٹر ویو میں ... تفصیل