پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

جینیفر لوپیز اور شکیراباسکٹ بال لیجنڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے ایک ساتھ

میامی(نیوزڈیسک)امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز اور کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا نیشنل فٹ بال لیگ چیمپئن شپ ‘سپر بال’ میں باسکٹ بال لیجنڈ کوبی برائنٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اکٹھے ہونے جارہی ہیں۔ میامی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران دونوں گلوکاراﺅں نے اعلان کیا کہ اتوار (2 فروری) کو یہ دونوں اسٹیج پر 12 منٹ کی پرفارمنس پیش کریں گے جو کوبی برائنٹ کے نام کی جائے گی۔خیال رہے کہ باسکٹ بال لیجنڈ کوبی برائنٹ 27 جنوری 2020 کو کیلی فورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔جس ہیلی کاپٹر میں کوبی سوار تھے، اس میں ان کے ہمراہ ان کی 13 سالہ بیٹی گیانا اور مزید 7 افراد بھی سوار تھے اور حادثے کے نتیجے میں تمام افراد ہلاک ہوگئے۔پریس کانفرنس کے دوران جینیفر لوپیز کا کہنا تھا کہ ان کے لیے وہ لمحہ بےحد جذباتی ہوگا جب وہ اسٹیج پر کوبی برائنٹ کے لیے پرفارم کریں گی۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کوبی جہاں بھی ہوں گے وہ ہمیں ضرور دیکھیں گے اور انہیں ہماری پرفارمنس پسند آئے گی۔اس موقع پر گلوکارہ شکیرا کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی بھی بےحد خوشی ہے کہ سپر بال جیسے ایونٹ کے دوران دو گلوکارائیں اسٹیج سنبھالیں گی اور یہ بات انہیں بااختیار ہونے کا احساس دلاتی ہے۔البتہ دونوں گلوکاراﺅں نے فی الحال اپنی پرفارمنس کے حوالے سے کچھ زیادہ شیئر کرنے سے گریز کیا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) ٹی وی شو زکی میزبان شائستہ لودھی نے کہا کہ مضبوط قوت مدافعت رکھنے والا انسان ہی کسی بیماری سے مقابلہ کر سکتا ہے ، اس کیلئے ہمیں اپنی خوراک میں توازن اور مثبت عادتوں کو اپنانا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں شائستہ ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) گلوکارہ شبنم مجید کورونا وائرس سے بچائو اور آگاہی کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے کورونا وائرس سے بچائو او رحفاظتی تدابیر کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر رہی ہیں جس کو عنقریب ریلیز کر دیا جائے ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میں اور طارق عزیز دوست اور ہمسائے تھے ، قدرت کی مہربانی سے میں پی ٹی وی سے پہلا اداکا بنا اور طارق عزیز پی ٹی وی کی پہلی آواز بنے ۔ ایک انٹر ویو میں ... تفصیل