حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اداکار علی عباس کی بیٹی نے اپنے 13 انچ لمبے بال کینسر میں مبتلا مریضوں کےلئے عطیہ کردئیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی ٹیلی ویڑن انڈسٹری کے نامور اداکار علی عباس کی بیٹی نے کینسر جیسی سنگین بیماری میں مبتلا مریضوں کے لیے اپنے بال عطیہ کردیے۔اداکار بلال عباس نے اپنی بیٹی کی تصاویر انسٹاگرام اکاونٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جبکہ اس پوسٹ میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ انہیں اپنی بیٹی پر بے حد فخر محسوس ہورہا ہے۔اپنی پوسٹ میں علی عباس نے لکھا کہ ان کی 6 سالہ بیٹی رئیسہ نے اپنے 13 انچ لمبے بال کینسر میں مبتلا مریضوں کے لیے عطیہ کردیے جبکہ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ایسا کرنے پر کسی نے ان کی بیٹی کو مجبور نہیں کیا، بلکہ اس نے خود ایسا کرنے کا فیصلہ کیا۔اس پوسٹ پر مداحوں نے علی عباس کی بیٹی کو اس عمل پر خوب سراہا اور ساتھ ہی اس کے اچھے نصیب کی دعائیں بھی کیں۔خیال رہے کہ کینسر میں مبتلا مریض علاج کے دوران اپنے بالوں سے محروم ہوجاتے ہیں اور اس دوران انہیں لوگوں کی جانب سے عطیہ کیے ہوئے بالوں کی وگز فراہم کی جاتی ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل