پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

فنکاروں کو وظائف کی مد میں دو سال بعد پانچ کا چیک دے کر ان کی تذلیل کی گئی ہے‘ زارا اکبر

لاہور(نیوزڈیسک) نامور اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ فنکاروں کو وظیفے کی مد میں دو سال بعد پانچ ،پانچ ہزار روپے کا چیک دے کر ان کی تذلیل کی گئی ہے ، مالی معاونت میں سینئر اور جونیئر کا فرق بھی سامنے نہیں رکھا گیا جو قابل افسوس ہے ۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے زارا اکبر نے کہا کہ حکومت نے جن سینئر فنکاروں کو مالی معاونت کے طور پر چیک دئیے ہیں یہ سب کئی دہائیوں تک کسی نہ کسی طرح فن کی خدمت کر تے رہے ہیں اس لئے حکومت کو چاہیے کہ انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اتنا معاوضہ دے جس سے یہ آسانی سے اپنا گزر بسر کر سکیں ۔انہوں نے کہا کہ دو سال بعد پانچ ، پانچ ہزار کے چیک کی ادائیگی کر کے حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کے بعد اب’ ’عہدِ وفا “ کی آخری قسط بھی پاکستان بھر کے سنیماﺅں میں دکھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر ... تفصیل

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکا کے مشہور ریپر پوپ اسموک کو اپنے ہی گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشہور ریپر اور سونگ رائٹر کو صبح اپنے ہی گھر میں قتل کر دیا گیا۔ہالی وڈ رپورٹر ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں منفی تنقید رواج بن چکا ہے ،جو بھی اداکار کامیابیوں کی بلندیوں پر جاتا ہے دوسرے اس کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔ایک انٹر ویو میں لیلیٰ نے کہا کہ شوبز کی ... تفصیل