پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ہمارے ڈراموں میں معاشرے کا عکس ہوتا ہے ، اضافی چیزوں پر ضرور تنقید کی جا سکتی ہے‘ جویریہ عباسی

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں معاشرے کا عکس ہوتا ہے ، کچھ چیزیں اضافی بھی شامل کی جاتی ہیں جن پر ضرور تنقید کی جا سکتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جن بھی ممالک میں ڈرامہ بنتا ہے ان میں ہمارے ڈرامے کو سبقت حاصل ہے اور بہت سے ممالک نے ہمارے ڈراموں کی تعریف کی ہے ۔ ہمارے ڈرامے میں معاشرے کا عکس ہوتا ہے اور لوگ معاشرے کے معاملات سے آگاہی رکھنے کے لئے ایسے ڈرامہ دیکھتے ہیں۔آج تو ایسے موضوعات پر بھی ڈرامے بن رہے ہیں جنہیں زیر بحث بھی نہیں لا یا جا سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ کراچی ڈرامہ انڈسٹری اس وقت عروج سے ہے اور یہاں کے اداکاروں نے اپنی اہلیت ثابت کی ہے ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کے بعد اب’ ’عہدِ وفا “ کی آخری قسط بھی پاکستان بھر کے سنیماﺅں میں دکھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر ... تفصیل

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکا کے مشہور ریپر پوپ اسموک کو اپنے ہی گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشہور ریپر اور سونگ رائٹر کو صبح اپنے ہی گھر میں قتل کر دیا گیا۔ہالی وڈ رپورٹر ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں منفی تنقید رواج بن چکا ہے ،جو بھی اداکار کامیابیوں کی بلندیوں پر جاتا ہے دوسرے اس کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔ایک انٹر ویو میں لیلیٰ نے کہا کہ شوبز کی ... تفصیل