پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

اگرہم کسی اور ملک کی پیروی میں اپنی ثقافت سے منہ موڑیں گے تو کہیں کے بھی نہیں رہیں گے‘ نشوبیگم

لاہور( نیوزڈیسک) سینئر اداکارہ نشو بیگم نے نامور ہدایتکارہ سنگیتا بیگم کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نت نئے فیشن ضرور اپنانے چاہئیں لیکن اپنی ثقافت کو نہیں بھولنا چاہیے ، اگرہم کسی اور ملک کی پیروی میں اپنی ثقافت سے منہ موڑیں گے تو ایک وقت آئے کہ ہم کہیں کے بھی نہیں رہیں گے۔ ایک انٹرویو میں نشو بیگم نے کہاکہ ہمار ے دور میں اس وقت کے مطابق فیشن تھا لیکن شوبز سے وابستہ کوئی بھی اداکارہ اپنی ثقافت کے بر خلاف جانے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی ۔ ہمیں دیکھنا چاہیے کہ ہمارا معاشرہ کس حد تک قبول کر سکتا ہے اورہمیں حدود پار نہیں کرنی چاہئیں۔ نشو بیگم نے کہا کہ میں کسی پر تنقید نہیں کر رہی لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم جانے انجانے میں شاید کسی کی پیروی کر رہے ہیں حالانکہ ہماری اپنی ثقافت اس قدر خوبصورت ہے کہ ہمیں اس پر فخر کرنا چاہیے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کے بعد اب’ ’عہدِ وفا “ کی آخری قسط بھی پاکستان بھر کے سنیماﺅں میں دکھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر ... تفصیل

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکا کے مشہور ریپر پوپ اسموک کو اپنے ہی گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشہور ریپر اور سونگ رائٹر کو صبح اپنے ہی گھر میں قتل کر دیا گیا۔ہالی وڈ رپورٹر ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں منفی تنقید رواج بن چکا ہے ،جو بھی اداکار کامیابیوں کی بلندیوں پر جاتا ہے دوسرے اس کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔ایک انٹر ویو میں لیلیٰ نے کہا کہ شوبز کی ... تفصیل