پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

جو بہترین کام کرے گا وہی فلم انڈسٹری میں اپنے پاﺅں جما سکتا ہے‘ ثنا

لاہور( نیوزڈیسک) اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ جب تک پرستار میرے کام کو پسند کر تے رہیں گے میں اپنا کام جاری رکھوں گی ،فلمسازی کارجحان عروج پکڑرہا ہے جو کامیابی کی نویدہے ۔ ایک انٹرویو میں ثنا نے کہاکہ جو بہترین کام کرے گا وہی فلم انڈسٹری میں اپنے پاﺅں جما سکتا ہے، اگرکوئی یہ کہے کہ سفارش کے بل بوتے پر ہر دوسرے پراجیکٹ میں آپ کام حاصل کر سکتے ہیں تو یہ غلط اندازے ہیں ۔ سفارش ایک سے دو بار تو چل سکتی ہے لیکن اس کا مستقل بنیادوں پر تاثر غلط ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب تک میرے پرستار میرے کام کو پسند کرتے رہیں گے میں اپنا کا جاری رکھوں گی اور جب سمجھوں گی کہ اب مجھے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہیے تو اس میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں ہو گی ۔ ثنا نے کہا کہ ہمیں دوسروں کی کامیابی پر حسد کرنے کی بجائے خوش ہونا چاہیے اس سے خود انسان کےلئے بھی راستے کھلتے ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کے بعد اب’ ’عہدِ وفا “ کی آخری قسط بھی پاکستان بھر کے سنیماﺅں میں دکھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر ... تفصیل

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکا کے مشہور ریپر پوپ اسموک کو اپنے ہی گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشہور ریپر اور سونگ رائٹر کو صبح اپنے ہی گھر میں قتل کر دیا گیا۔ہالی وڈ رپورٹر ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں منفی تنقید رواج بن چکا ہے ،جو بھی اداکار کامیابیوں کی بلندیوں پر جاتا ہے دوسرے اس کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔ایک انٹر ویو میں لیلیٰ نے کہا کہ شوبز کی ... تفصیل