پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

میرا عشق کسی انسان سے نہیں صرف اپنے کام سے ہے،سویرا شیخ

لاہور(نیوز ڈیسک ) ماڈل واداکارہ سویرا شیخ نے کہا ہے کہ میراعشق کسی انسان سے نہیں اور نہ ہی میں عشق وشق سے دلچسپی رکھتی ہوں،انہوں نے کہا کہ میں عشق ضرورکیا ہے لیکن عشق صرف اورصرف اپنے کام سے کیا ہے،مجھے اپنے کام سے بہت لگن ہے،سویرا شیخ نے کہا کہ میں نے بہت ہی کم وقت میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں،میری آنے والی نئی پنجابی فلم ”عشق میراانمول“میں بہت ہی اچھا کردارہے،فلم میں سینئراداکاراچھی خان کی بیٹی اور احمدچیمہ کی بہن کا کردارادا کررہی ہوں،انہوں نے کہا کہ فلم میوزک اورکہانی کے اعتبارسے بہت ہٹ کرہے،اس فلم میں تمام بڑی کاسٹ کام کررہی ہے،اور مجھے بڑی کاسٹ کے ساتھ کام کرکے اچھا لگا ہے،فلم میں ٹائٹل رول لوکارواداکارصفدرماہی ادا کررہے ہیں،کاسٹ میں شفقت چیمہ،راحیلہ آغا،باسوچودھری ،رومان خان،صائم علی،نادرہ چودھری،موسمہ علی،دردانہ رحمن،مہراخترخان،بابرجٹ،ذوالفقارعلی،لائبہ خان،خاورخان،اچھی خان،احمدچیمہ،چائلڈسٹارسلمان ودیگرفنکارشامل ہیں،فلم تکمیل کے مراحل میں ہے،جسے بہت جلداندرون وبیرون ملک کے سینماﺅں میں نمائش کے لئے پیش کردیا جائے گا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) ٹی وی شو زکی میزبان شائستہ لودھی نے کہا کہ مضبوط قوت مدافعت رکھنے والا انسان ہی کسی بیماری سے مقابلہ کر سکتا ہے ، اس کیلئے ہمیں اپنی خوراک میں توازن اور مثبت عادتوں کو اپنانا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں شائستہ ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) گلوکارہ شبنم مجید کورونا وائرس سے بچائو اور آگاہی کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے کورونا وائرس سے بچائو او رحفاظتی تدابیر کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر رہی ہیں جس کو عنقریب ریلیز کر دیا جائے ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میں اور طارق عزیز دوست اور ہمسائے تھے ، قدرت کی مہربانی سے میں پی ٹی وی سے پہلا اداکا بنا اور طارق عزیز پی ٹی وی کی پہلی آواز بنے ۔ ایک انٹر ویو میں ... تفصیل