پاکستان میں کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور مجموعی کیسز کی تعداد 2708ہوگئی
نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
تازہ تر ین

ڈرامہ سیریل ”عہد وفا“ کا تعارفی ٹیزر (کل) سینماگھروں میں دکھایا جائےگا

کراچی (نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائی گئی ڈرامہ سیریل ”عہد وفا “ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھائے جانے کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں( کل) ملک بھر کے سینما گھروں میں ڈرامے کا تعارفی ٹیزر دکھایا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرامے کی اب تک 23 اقساط نشر ہو چکی ہیں اور 3 اقساط باقی ہیں۔ ڈرامے کی آخری قسط کو سینما گھروں میں دکھایا جائے گا جس کے لئے تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس سیریل میں اداکار احمدرضا، علیزے شاہ، احمد علی اکبر، عثمان خالد بٹ، ونیزا احمد اور دیگر فنکار اپنی اداکاری سے ناظرین کو محظوظ کر رہے ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کوروکنا کافی مشکل ہوگیا ہے اور دن بدن وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان انٹرٹینمٹ انڈسٹری کی جانب سے وائرس کے پھیلاؤ اور لوگوں کی مدد کرنے کے حوالے سے متعدد اقدامات کیے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے لاک ڈائون کی سختیوں کے باعث مخیر حضرات، شوبز اسٹار، سیاسی جماعتیں اور مختلف سماجی تنظیمیں ضرورت مندوں میں راشن اور دیگر کھانے پینے کی اشیا تقسیم کر رہی ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) حانیہ سے شہرت پانے والی کثیر الجہت اور باصلاحیت اداکارہ زویا ناصر نے اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرادیا،ایک بیوٹیشن اور اداکارہ کی حیثیت سے شہرت پانے والی اس نئی ابھر تی اداکارہ کی حقیقت یہ ہے کہ وہ کسی بھی وقت اپنے آپ کو ٹک ... تفصیل