لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جو بھی تعاون ممکن ہوا وہ کروںگا ‘ عدنان جیلانی

لاہور( نیوزڈیسک)سینئر اداکار عدنان جیلانی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جو بھی تعاون ممکن ہوا وہ کروں گا ،ہم نے پاکستانی بن کر سوچناہے تبھی پاکستان ترقی کرے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح کراچی میں فلمیں بن رہی ہیں میری خواہش ہے کہ لاہور میں بھی فلمی سرگرمیاں دوبارہ عروج حاصل کریں ۔میں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے ہر ممکن کردار اداکرنے کی کوشش کروں گاتاکہ فلم اندسٹری اپنے پاﺅں پر کھڑی ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور یہی انسانیت کی معراج ہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ کیا۔مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں وہ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی فنی صلاحیتوں کے علاوہ اپنے مبینہ معاشقوں کی وجہ سے بھی شہرت پاتے رہے۔ اب انہوں نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے بتایا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے نامور مصنف اور میزبان انور مقصود حالات حاضرہ پر ہمیشہ ہی نہایت تنقیدی اور مزاحیہ انداز میں رائے کا اظہار کرتے ہیں، تاہم اس بار حالات حاضرہ پر بات کرتے ہوئے ان کا انداز پہلے سے کافی منفرد نظر آیا۔دنیا بھر میں پہلی ... تفصیل