لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

کورونا وائرس ،گلوکار نعیم الحسن، ببلو اور سارہ ارشد کے دبئی میں ہونےوالے شوز منسوخ

لاہور( نیوزڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے باعث گلوکار نعیم الحسن، ببلو اور سارہ ارشد کے دبئی میں ہونے والے شوز منسوخ کر دئیے گئے ۔ نامور گلوکار نعیم الحسن ، ببلو اور سارہ ارشد نے 26مارچ کو دبئی میں پرفام کرنا تھا لیکن کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی وجہ سے شوز منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شوز عید الفطر کے بعد منعقد کئے جائیں گے اور حتمی تاریخوں کا اعلان بھی بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے بعد شہری حکومت کی بھی مدد کرتے ہوئے انہیں اپنے دفتر کی عمارت فراہم کردی۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی وبا سے بچائو کی اس جنگ میں ڈونکی کنگ بھی میدان میں آگیا ۔ڈونکی کنگ کورونا سے بچائو کی مہم کے سلسلے میں اپنے نئے گانے کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔گانے میں پیغام دیا گیا ہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) دلکش اداکارہ اقرا عزیز بھی اب قرنطینہ کے دوران کھانے پکانے لگیں۔کورونا وائرس کے باعث بہت سے فنکاروں نے قرنطینہ میں منفرد مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں جن کوکرنے میں وہ دلچسپی کے ساتھ مصروف عمل ہیں۔ اداکارہ اقرا عزیزنے فوٹوگرافی سیکھنے کے ساتھ ساتھ اب ... تفصیل