لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

فلمسازمہرمحمداسلم کی فلم”پترغنڈے دا“کوسنسربورڈنے پاس کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)فلمسازمہرمحمداسلم کی فلم”پترغنڈے دا“کوسنسربورڈنے پاس کردیا، پنجاب سنسر بورڈ کے ممبران نے فلم کو نمائش کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق فلمسازمہرمحمداسلم کی نئی پنجابی فلم”پترغنڈے دا“ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کرتے ہوئے عام نمائش کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے، ایورگرین موویزکے روح رواں معروف فلمسازمہرمحمداسلم نے اپنی سابق روایات کوبرقراررکھتے ہوئے نئی پنجابی فلم”پترغنڈے دا“کوریکارڈوقت میں مکمل کرلیا،مہرمحمداسلم نے بتایا کہ اس فلم کی ڈبنگ چارزبانوں میں کی گئی ہے،جن میں اردو،انگلش،پنجابی اورعربی شامل ہے،اس کا مرکزی کرداررانا عمران کے ساتھ ہیروئن صائم علی نے ادا کیا ہے،سیکنڈہیروکا کرداررانا ظہیرعباس المعروف ضدی رانا نے باخوبی نبھایا ہے،اور ان کے مقابل ہیروئن موسمہ علی جلوہ گرہورہی ہیں ،یہ نئی جوڑی ہے جوپردہ سکرین پرمتعارف کروائی جارہی ہے،دیگرکاسٹ میں فیصل کھچی،مقصودعالم،جاویدچودھری،شیرخان،مہراخترخان اور باسوچودھری بھی اس فلم میں بہت ہی انوکھے ولن کے کردارمیں نظرائیں گے،اس فلم کے مصنف رانا غلام حسین جبکہ ہدایتکارباسوچودھری ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ کیا۔مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں وہ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی فنی صلاحیتوں کے علاوہ اپنے مبینہ معاشقوں کی وجہ سے بھی شہرت پاتے رہے۔ اب انہوں نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے بتایا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے نامور مصنف اور میزبان انور مقصود حالات حاضرہ پر ہمیشہ ہی نہایت تنقیدی اور مزاحیہ انداز میں رائے کا اظہار کرتے ہیں، تاہم اس بار حالات حاضرہ پر بات کرتے ہوئے ان کا انداز پہلے سے کافی منفرد نظر آیا۔دنیا بھر میں پہلی ... تفصیل