لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

گلوکارملک علی احسن کے گانے ”نخرے ڈھولے دے“نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف گلوکارملک علی احسن کے نئے گانے ”نخرے ڈھولے دے “نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔گانے کی موسیقی اورشاعری دل کوچھولینے والی ہے،گلوکارملک علی احسن کے گانے کی عوام میں بے حدپسندیدگی اور پزیرائی سے گلوکارملک علی احسن کو مبارکبادکے پیغامات مل رہے ہیں،گلوکارملک علی احسن نے بتایا کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جوبھی گانا گائیں اس کی شاعری اورکمپوزیشن بہترین ہوتاکہ عوام اسے پسندبھی کرے، انہوں نے کہا کہ مزیدگانوں پر بھی کام جاری ہے جنہیں بہت جلدمکمل کرلیا جائے گا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ کیا۔مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں وہ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی فنی صلاحیتوں کے علاوہ اپنے مبینہ معاشقوں کی وجہ سے بھی شہرت پاتے رہے۔ اب انہوں نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے بتایا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے نامور مصنف اور میزبان انور مقصود حالات حاضرہ پر ہمیشہ ہی نہایت تنقیدی اور مزاحیہ انداز میں رائے کا اظہار کرتے ہیں، تاہم اس بار حالات حاضرہ پر بات کرتے ہوئے ان کا انداز پہلے سے کافی منفرد نظر آیا۔دنیا بھر میں پہلی ... تفصیل