لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

ریحانہ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بھاری رقم عطیہ کر دی

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) جمیکا کی گلوکارہ ریحانہ کی قائم کردہ فلاحی تنظیم نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 50 لاکھ امریکی ڈالرز (79 کروڑ 12لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے) عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی فلاحی تنظیم دنیا بھر میں تعلیم اور ہنگامی امداد کے کاموں میں حصہ لیتی ہے۔ تنظیم کی جانب سے عطیہ کی گئی رقم شعبہ صحت سے وابستہ اداروں، بین الاقوامی امدادی کمیٹی اور کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عالمی ادارہ صحت کے قائم کردہ بحالی فنڈز پر خرچ کی جائے گی۔فلاحی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے تشخیصی کاموں، اس کے لئے مطلوب ساز وسامان مہیا کرنے، انتہائی نگہداشت کے یونٹس قائم کرنے اور علاج معالجے کی سہولیات کو آگے بڑھانے کے لئے بھی فنڈز فراہم کریں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ کیا۔مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں وہ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی فنی صلاحیتوں کے علاوہ اپنے مبینہ معاشقوں کی وجہ سے بھی شہرت پاتے رہے۔ اب انہوں نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے بتایا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے نامور مصنف اور میزبان انور مقصود حالات حاضرہ پر ہمیشہ ہی نہایت تنقیدی اور مزاحیہ انداز میں رائے کا اظہار کرتے ہیں، تاہم اس بار حالات حاضرہ پر بات کرتے ہوئے ان کا انداز پہلے سے کافی منفرد نظر آیا۔دنیا بھر میں پہلی ... تفصیل