حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انسان جتنی مرضی ترقی کر لے اسکی سائنس اور ٹیکنالوجی خدا کے سامنے بے بس ہے’صوبیہ خان

لاہور (نیوزڈیسک)اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ انسان جتنی مرضی ترقی کر لے لیکن اس کی سائنس اور ٹیکنالوجی خدا کے سامنے بے بس ہے ،دنیا نے کبھی سوچا بھی نہیں تھاکہ ایک وائرس کی وجہ سے نظام تہس نہس ہو جائے گا ۔ ایک انٹرویو میں صوبیہ خان نے کہا کہ انسان بیشک چاند اورمریخ پر پہنچ جائے لیکن اس کی ترقی خدا کی ذات کے سامنے کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔ موجودہ حالات میں مسلمانوں کو توبہ استغفار کرنا چاہیے اور نماز قائم کرنی چاہیے ۔خدا کی ذات سے دوری نے ہمیں اس نہج پر پہنچایا ہے لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی ،ہمیں خدا کی ذات سے رجوع کرنا چاہیے او راپنے گناہوں کی گڑگڑا کر معافی مانگنی چاہیے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ شلوار قمیض میرا پسندیدہ لباس ہے اور میں گھر میں ہوں یا کسی بھی فنکشن میں جانا ہو تو شلوار قمیض کو ترجیح دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ مجھے بچپن ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی فلم '' سپر سٹار '' عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائے گی ۔ اداکارہ مائرہ خان کی مذکورہ فلم گزشتہ سال بڑی سکرین پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب اسے عید الفطر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے مکمل گریز کر رہی ہوں اور امسال عید الفطر کیلئے اپنی اور بچوں کیلئے کوئی خریداری نہیں کی ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ... تفصیل